عامر خان نئی فلم میں بھارتی خلاء باز راکیش شرما بنیں گے

عامر خان نئی فلم میں بھارتی خلاء باز راکیش شرما بنیں گے
 عامر خان نئی فلم میں بھارتی خلاء باز راکیش شرما بنیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)اداکار عامر خان خلاء باز راکیش شرما کی سوانح عمری پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سدھارتھ رائے کپور نے حال میں اپنی پروڈکشن کمپنی رائے کپور لانچ کی ہے جس کے بینر تلے بھارتی خلاء باز راکیش شرما کی سوانح عمری پر مبنی فلم بننے جا رہی ہے،لانچ تقریب میں اس بات کا بھی اعلان کیا گیا ہے کہ فلم میں عامر خان مرکزی کردار ادا کریں گے ۔
،فلم کی ہدایات مہیش مہتائی دے رہے ہیں،فلم کی عکسبندی کا آغازآئندہ سال جنوری سے ہو گا۔

مزید :

کلچر -