استاد فتح علی خاں کی بیوہ انتقال کرگئیں

استاد فتح علی خاں کی بیوہ انتقال کرگئیں

  



لاہور(فلم رپورٹر)پٹیالہ گھرانہ کے لیجنڈ کلاسیکل گائیک استاد فتح علی خاں کی بیوہ اور معروف گلوکار رستم فتح علی خاں کی والدہ مختصر علالت کے بعد گزشتہ روز 70سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔مرحومہ کو سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔موسیقی کے حلقوں نے ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کلچر


loading...