بیٹامستقبل میں میرا نام مزید روشن کرے گا، وارث بیگ

بیٹامستقبل میں میرا نام مزید روشن کرے گا، وارث بیگ

  



لاہور (فلم رپورٹر )گلوکار وارث بیگ نے کہا ہے کہ انہیں ہر عید پر پہلا فون اپنے بیٹے کا آتا ہے، مجھے اپنے بیٹے کے فون کا بہت انتظار رہتا ہے، وارث بیگ نے بتایا کہ میرا بیٹا امریکہ میں زیر تعلیم ہے اور ساتھ گائیکی بھی کر رہا ہے، مجھے امید ہے کہ مستقبل میں میرا نام مزید روشن کرے گا۔

مزید : کلچر


loading...