تلاش ورثاء

تلاش ورثاء

  



لاہور(پ ر)ایک نوجوان نام عبدالحمید ،ولد محمد عبداللہ 22جون سے لاپتہ ہے ،اس کا ذہنی توازن درست نہیں،اپنا نام بتا سکتا ہے ۔جس کسی کو ملے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرے0344 7239027 ،0341 4089194پتہ جامع مسجد ابوبکر صدیق راوی بلاک اقبال ٹاؤن لاہور۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...