یوم انہدام جنت البقیع و جنت المعلیٰ کے حوالے سے مرکزی احتجاجی اجتماع کل ہوگا

یوم انہدام جنت البقیع و جنت المعلیٰ کے حوالے سے مرکزی احتجاجی اجتماع کل ہوگا

  



لاہور(پ ر)یوم انہدام جنت البقیع و جنت المعلیٰ کے حوالے سے مرکزی احتجاجی اجتماع مورخہ 02 جولائی 2017بروز اتوار بوقت 2:00 بجے دوپہر بمقام کربلا گامے شاہ منعقد ہوگا۔ جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء و ذاکرین عظام اور عمائدین ملت خطاب فرمائیں گے۔ اس اجتماع کے بعد شام 5:00 بجے علمائے عظام اور عمائدین ملت، مرکزی رہنماؤں کی قیادت میں کربلا گامے شاہ لاہور سے احتجاجی جلوس برآمد ہوگا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...