جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد ی کاحملہ ناکام ٹریک سے بم بر آمد کرلیا گیا

جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد ی کاحملہ ناکام ٹریک سے بم بر آمد کرلیا گیا

  



مچھ(صباح نیوز) ایف سی اور بم ڈسپوزل نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس پر دہشت گردی کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ٹریک سے بم بر آمد کرلیا ہے۔ ایف سی کو اطلاع ملی تھی کہ مچھ سٹیشن کے قریب ٹریک پر مشتبہ پیکٹ موجود ہے جس پر ایف سی کے اہلکاروں نے فوری طور پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو اطلاع دی ۔ بم ڈسپوزل نے وقوعہ پر پہنچ کر مشتبہ پیکٹ کو چیک کیا تو ٹریک پر نصب بم کو ناکارہ بنادیا۔واقعے کی اطلاع ملنے پر ریلوے حکام نے ملک کے دیگر شہروں سے کوئٹہ آنے والی ٹرینوں کو سبی اسٹیشن پر روک لیا گیا۔ سبی اور مچھ اسٹیشن پر سکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔

جعفر ایکسپریس

مزید : علاقائی


loading...