پرائیویٹ حج سکیم کے 722حج آرگنائزرکو آرایل لیٹر جاری ، کوٹہ الاٹ

پرائیویٹ حج سکیم کے 722حج آرگنائزرکو آرایل لیٹر جاری ، کوٹہ الاٹ

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2017ء پرائیویٹ حج سکیم کے 722حج آرگنائزر کو حج2017کے لیے آر ایل لیٹر جاری کر کے کوٹہ الاٹ کر دیا،29کمپنیوں کو پہلے کوٹہ الاٹ کیا جا چکا ہے ،وزارت مذہبی امور نے حج کوٹہ الاٹ کرنے کے آفر لیٹر جاری کرتے ہوئے فوری طور پر بکنگ کی اجازت دے دی ہے ،آرایل لیٹر کے عربی میں ترجمہ کروا کر پاسپورٹ کے ساتھ ہوپ کے ذریعے ملٹی پل ویزے کے لیے پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

کوٹہ الاٹ

مزید : علاقائی


loading...