حج آرگنائزر کو ملٹی پل ویزے پر حج کی اجازت دینے کا مطالبہ

حج آرگنائزر کو ملٹی پل ویزے پر حج کی اجازت دینے کا مطالبہ

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر نے کم ازکم 3ماہ کا ملٹی پل ویزہ جاری کرنے اور حج آرگنائزر کو ملٹی پل ویزے پر حج کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا ہے ،حج آرگنائزر نے مطالبہ کیا ہے کہ 15شوال سے پہلے ملٹی پل ویزہ فراہم کیا جائے تا کہ فوری سعودیہ جا کر حج2017ء کی تیاریاں کر سکیں۔

ملٹی پل ویزہ

مزید : علاقائی