حسین آباد،شوہر سے تنگ 6 بچوں کی ماں پنکھے سے جھول گئی

حسین آباد،شوہر سے تنگ 6 بچوں کی ماں پنکھے سے جھول گئی

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)حسین آبا د کے علاقہ میں 6بچو ں کی ما ں نے گھر یلو ں جھگڑے پر گلے میں پھندا لے کر خود کشی کر لی ہے ۔ پو لیس نے نعش کو ضروری کا رروا ئی کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ حسین آبا د کی ر ہا ئشی6بچو ں کی ما ں شازیہ بی بی شوہر سے جھگڑا ہو نے پر گلے میں پھندا ڈال کر پنکھے سے لٹک کر خود کشی کرہے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...