قصور،ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

قصور،ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور(بیورورپورٹ) پتوکی نئی منڈ ی حبیب آبادمیں ٹرین کی ٹکر سے خاتون جاں بحق ہوگئی،تفصیلات کے مطابق پتوکی کے رہائشی عبدالرزاق کی اہلیہ رخسانہ بی بی ریلوے لائین عبور کررہی تھی کہ اچانک تیز گام موقع پر پہنچ گئی ،تیز گام کی زد میں آکر کچلے جانے سے رخسانہ بی بی موقع پر ہی دم توڑ گئی، پولیس مصرو ف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -