شالیما ر ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی غفلت سے مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

شالیما ر ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی غفلت سے مریض جاں بحق، لواحقین کا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے) شالیما ر ہسپتا ل میں ڈاکٹروں کی غفلت کے با عث ایک شخص کی مو ت واقع ہو نے پر لواحقین نے آسما ن سر پر اٹھا لیا ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر تین گھنٹے بعد معاملہ حل کروایا ۔ بتا یا گیا ہے کہ گلزار نا می شخص ہا رٹ کا مر یض تھا جس کی دوران علا ج موت واقع ہو گئی ۔لواحقین نے الزام لگا یا ہے کہ موت ڈاکٹروں کی غفلت کی وجہ سے ہو ئی ہے اور انھو ں نے احتجا ج شروع کردیا تا ہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر معا ملہ ر فع د فع کروادی

مزید :

علاقائی -