بادامی باغ ،10 سالہ بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

بادامی باغ ،10 سالہ بچے کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  



لاہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے)ٍبا دا می با غ کے علاقہ میں 10سالہ بچے کو بدا خلا قی کا نشانہ بنا نے والے ملزم کو پو لیس کو حرا ست میں لے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ با دا می با غ کا ر ہا ئشی10سالہ غلا م مصطفی جو مقامی د کا ن سے چا ئے پینے گیا جہا ں عبد لرحمن نا می شخص ورغلا کے لے گیا ور مبینہ بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈالااور را ت گئے گھر کے قریب چھو ڑ کرفرا ر ہو گیا ۔ متا ثرہ بچے کے والد نے پو لیس کو اطلا ع کی جس پر پو لیس نے غلا م مصطفی کی نشاند ہی پر ملزم عبد لر حمن کو حرا ست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...