وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سینیٹر آغا شہباز درانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا سینیٹر آغا شہباز درانی کے انتقال پر اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سینیٹر آغا شہباز درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وزیراعلیٰ/تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -