ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر علی رانجھا اورڈائریکٹر عدنان ارشد اولکھ کوتوہین عدالت کے نوٹس

ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر علی رانجھا اورڈائریکٹر عدنان ارشد اولکھ کوتوہین ...

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر علی رانجھا اورڈائریکٹر عدنان ارشد اولکھ کوتوہین عدالت کی درخواست پرنوٹس جاری کرتے ہوئے 10جولائی کو جواب داخل کرانے کا حکم دیاہے۔جسٹس محمد انوارالحق نے مغل پورہ کے محمدسلیم کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے 27 مئی 2016ء کودرخواست نمٹاتے ہوئے اینٹی کرپشن حکام کو میرٹ پر تفتیش مکمل کرنے کا حکم دیا۔عدالتی حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں ہوا۔

مزید : صفحہ آخر


loading...