سینئر پراسکیوٹرز کی ترقیوں کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پرمزید دلائل طلب

سینئر پراسکیوٹرز کی ترقیوں کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پرمزید دلائل طلب

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )محکمہ پراسییکیویشن کے گریڈ 19میں ترقی پانے والے سینئر پراسکیوٹرز کوڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹرزکے عہدہ پرتعینات نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پردرخواست گزار کے وکیل کومزیددلائل دینے کی ہدایت کردی ۔عدالت میں محکمہ پراسیکیویشن کیڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹرمحمد جاوید اخترکی درخواست پر سماعت کی۔

سینئر پراسیکیوٹرز

مزید : صفحہ آخر


loading...