خواتین پراسیکیوٹرز کے کوٹے کی خاطر ممکنہ برطرفیوں کیخلاف درخواست دائر

خواتین پراسیکیوٹرز کے کوٹے کی خاطر ممکنہ برطرفیوں کیخلاف درخواست دائر

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے پراسیکیوٹرز بھرتیوں میں خواتین کو15فیصد کوٹہ دینے کے لئے مرد پراسیکیوٹر کی ممکنہ برطرفیوں کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے نعیم اختر سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے بھرتیوں میں خواتین کو پندرہ فیصد کوٹہ دینے کیلئے مرد پراسیکیوٹرز کو نکالنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...