جاسوس کلبھوشن کی رحم کی اپیل خارج کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

جاسوس کلبھوشن کی رحم کی اپیل خارج کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

  



لاہور(نامہ نگار خصوصی )بھارتی جاسوس کلبھوشن سنگھ کی رحم کی اپیل خارج کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست دائر کر دی گئی۔یہ درخواست مقامی شہری محمود اختر نقوی نے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کلبھوشن سنگھ پاکستان کے معصوم شہریوں کا قاتل ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت بھارتی جاسوس کلبوشن سنگھ کی رحم کی اپیل خارج کرنے اور اسے سرعام پھانسی پر لٹکانے کے احکامات صادرکرے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...