ریمنڈ ڈیوس کا بیان میرے موقف کی تصدیق کرتاہے ، حسین حقانی

ریمنڈ ڈیوس کا بیان میرے موقف کی تصدیق کرتاہے ، حسین حقانی

  



واشنگٹن (آن لائن ) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا بیان میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے جو بطورسفیراپنایا وقت آگیا ہے کہ میرے خلاف بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈابند کیا جائے۔میڈیارپور ٹس کے مطابق جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ پاک امریکا تعلقات پر اسلام آباد کی پالیسی پر عمل کیاریمنڈ ڈیوس کا بیان میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے جو بطورسفیراپنایا اب وقت آگیا ہیکہ میرے خلاف بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈابندکیاجائیبنیاد ی مسائل کو سمجھنے کا بھی وقت آگیا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...