حقائق بتاتے ہیں ، جے آئی ٹی کارروائی کے دوران ریکارڈ تبدیل نہیں کیا گیا

حقائق بتاتے ہیں ، جے آئی ٹی کارروائی کے دوران ریکارڈ تبدیل نہیں کیا گیا

  



لاہور (خصوصی رپورٹ) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے شکایت کی ہے کہ انکوائری کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کے لئے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حقائق بتاتے ہیں کہ جے آئی ٹی کی کارروائی کے دوران ریکارڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ ایس ای سی پی کی وہ انکوائری جو 2013ء میں بند کردی گئی تھی اس میں کچھ غلطیاں جو رہ گئی تھیں وہ 2016ء میں درست کی گئیں جس کا انکوائری پر کوئی فرق نہیں پڑا، اس طرح سے جے آئی ٹی کی یہ شکایت درست نہیں۔ دوسری جانب سی سی ٹی وی کلپس میں واضح طور پر نظر آتا ہے کہ جمشید دستی کو وکلاء تک رسائی دی گئی۔ ان کے رشتہ داروں سے ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔

ریکارڈ/ تبدیلی

مزید : صفحہ اول


loading...