پنجاب پولیس اب حجاج کرام کی معاونت بھی کرے گی

پنجاب پولیس اب حجاج کرام کی معاونت بھی کرے گی

  



لاہور (شعیب بھٹی )پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار حجاج کرام کی معاونت کریں گے۔پولیس ذرا ئع کے مطابق اسی فیصد کوٹہ میں 60افسران و اہلکاروں جبکہ20 فیصد کوٹہ میں8 افسران و اہلکاروں کو معاونین حجاج کے طور پر بھجوایا جائے گا۔بتا یا گیا ہے کہ پنجاب پولیس کے افسران و اہلکار حجاج کرام کی معاونت کریں گے۔ پنجاب پولیس نے 68 افسران واہلکاروں کی فہرستیں جاری کر دیں۔پولیس ذرا ئع کے مطابق اسی فیصد کوٹہ میں 60افسران و اہلکاروں جبکہ20 فیصد کوٹہ میں8 افسران و اہلکاروں کو معاونین حجاج کے طور پر بھجوایا جائے گا جبکہ معاونین حجاج کے نامزد ہونے والے پولیس افسران کو محکمہ سے راولپنڈی ٹریننگ حاصل کرنے کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...