ڈولی لفٹ کے مالک اور 2 آپریٹروں کو گرفتار کرلیاگیا

ڈولی لفٹ کے مالک اور 2 آپریٹروں کو گرفتار کرلیاگیا

  



مری /چکدرہ (این این آئی)ڈولی لفٹ کے مالک اور دو آپریٹروں کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سیاحتی مقام مری کے قریب چھرہ پانی اور بنواڑی گاؤں کے درمیان لگی چیئر لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گر گئی تھی جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاؤں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا رکھی تھی۔ڈی پی او ایبٹ آباد کے مطابق ملزمان کو چکدرہ سے گرفتارکیا گیا، ملزم سعد اللہ کا تعلق لوئر دیر سے ہے۔ 2 لفٹ آپریٹرز بھی گرفتار کیے گئے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...