کراچی، رینجرز نے نالوں کی صفائی کا کام بھی سنبھال لیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں بارش کے بعد رینجرز نالوں کی صفائی کے لئے متحرک ہو گئی۔ سندھ رینجرز کے جوان بھاری نفری اور مشینری کے ہمراہ گجر نالے پر پہنچ گئے۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث نالے کے اطراف میں موجود گھر زیرآب آ گئے تھے