2پولیس افسر وں کے تبادلے 2پولیس افسر وں کے تبادلے

2پولیس افسر وں کے تبادلے 2پولیس افسر وں کے تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک نے 02پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ایس پی اقبال ٹاؤن فیصل آباد سید علی کو ایڈیشنل ایس پی پوٹوہار ، راولپنڈی کی خالی اسامی پر جبکہ ا یس ڈی پی او صدر وہاڑی عمران رشید کو سپیشل برانچ پنجاب ، لاہور تعینات کیا ہے۔
تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -