فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے

فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے
 فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (آئی این پی ) ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق اور آزاد ریاست کیلئے ان کی جدوجہد کی حمایت کرتے ہیں ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل نمائندہ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے فلسطین پر اسرائیل کے تسلط کے پچاس سال پورے ہونے کے موقع پر نیو یارک میں ایک فورم میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے اور توقع ظاہر کی کہ ان کے ذہنوں میں بہتری کی امید زندہ رہنی چاہیے۔ انہوں نے کہا پاکستان فلسطینیوں کے حقوق اور آزاد ریاست کیلئے ان کی جدوجہد کی حمایت کرتا ہے
ملیحہ لودھی

مزید :

صفحہ اول -