نیویارک، ہسپتال میں فائرنگ،3 ڈاکٹرو ں سمیت متعدد افراد زخمی
نیویارک (ما نیٹر نگ ڈیسک) نیویارک میں برونکس کے ہسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 3ڈاکٹرو ں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کے امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کاواقعہ برونکس لبنان ہسپتال میں پیش آیا،فائرنگ کرنیوالاہسپتال کاسابق ملازم ڈاکٹرہنری بیلوتھا۔بعد پولیس نے علاقے کوگھیر ے میں لے لیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنیوالاشخص ماراگیا ہے۔
نیویارک