سندھ اسمبلی کا اجلاس 3 جولائی کوطلب کرلیا گیا

سندھ اسمبلی کا اجلاس 3 جولائی کوطلب کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ محمد زبیر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس 3جولائی بروز پیر سہ پہر 3بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کرلیا ہے ۔اس سلسلے میں محکمہ قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔