آرمی چیف نے ایف سی کمانڈنٹ پارا چنار کو تبدیل کردیا

آرمی چیف نے ایف سی کمانڈنٹ پارا چنار کو تبدیل کردیا

  



راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے پارا چنار میں قبائلی عمائدین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف سی خیبر پختونخوا پروفیشنل فورس ہے، اس میں تمام مسالک کے جوان شامل ہیں جو دفاع وطن میں کردار ادا کر رہے ہیں، پارا چنار دھماکے کے بعد ہجوم کو کنٹرول کرتے ہوئے ایف سی کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں جبکہ ایف سی کمانڈنٹ پارا چنار کو پہلے ہی تبدیل کردیا گیا ہے۔

ایف سی کمانڈنٹ

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...