انجمن پٹواریان مظفر گڑھ کی قلم چھوڑ ہڑتال

انجمن پٹواریان مظفر گڑھ کی قلم چھوڑ ہڑتال

  



مظفرگڑھ(نا مہ نگار)انجمن پٹواریان مظفرگڑھ نے گزشتہ روز قلم چھوڑ ہڑتال کی ،تحصیل ریونیو کمپلیکس میں احتجاجی دھرنے سے (بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

خطاب کر تے ہو ئے ضلعی صدر شاہد نواز چانڈیہ نے کہا کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی ریونیو معا ملات کی سوجھ بوجھ نہیں رکھتی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو غیر ضروری مشورے دے کر تجربہ کار فیلڈ سٹاف کے بارے میں گمراہ کر رہی ہے ۔ دو سال پہلے وزیر اعلیٰ نے لیکن آج تک منظور شدہ سمری کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو سکا ہمارا مطالبہ ہے کہ منظور شدہ سمری کا جلد از جلدنوٹیفکیشن جاری کیا جائے، مطالبات کی منظوری تک بطور احتجاج قلم چھوڑ ہڑتال جا ری رہی گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر