مٹہ ،عید کی پانچویں روز بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

مٹہ ،عید کی پانچویں روز بھی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری

  



مٹہ (نما ئندہ پاکستان )عید کی پانچو یں دن بھی سیاحوں کا رش ٹر یفک سٹر کوں پرجا م تفصیلا ت کے مطا بق عید کی پانچویں روز سوات میں سیاحو ں کی آمد جا ری جس سے سٹر کوں میں جگہ جگہ روکا ٹیں ہو کر انے جا نے والے مسا فروں کو شدید مشکلا ت سیا حوں نے کالام سٹر ک بد حالی کا شکا ر پر صو بائی حکومت پر گھڑی تنقید ماہر ین کا کہنا کہ اس سال سر کاری زیادہ چھوٹیوں کی وجہ سے سوات میں سیا حو ں کا رش میں بے تحا شہ اضافہ ہو ا ہے جس سے کالام ،بحرین ، مدین کے ہو ٹلوں میں کمروں ملنے میں بھی مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید : کراچی صفحہ اول


loading...