ایم ڈی اے نے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ کی تیاری شروع کردی

ایم ڈی اے نے مالی سال 2017-18ء کیلئے بجٹ کی تیاری شروع کردی

  



ملتان (نمائندہ خصوصی)ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مالی سال 2017-18کیلئے بجٹ کی تیاری کاکام شروع کردیاہے ۔ ایم ڈی (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

اے نے رواں مالی سال کے دوران میگا پروجیکٹس کیلئے 4ارب روپے سے زائدمالیت مختص کرنے کا عندیہ دیاہے ۔ بجٹ کی تیاری کاکام 10جولائی سے قبل مکمل کرلیاجائے گا۔ جس کے بعد جولائی کے وسط میں ایم ڈی اے کی گوررنینگ باڈی کے اجلاس میں منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔

ایم ڈی اے

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...