عیدتعطیلات ختم ہونیکے باوجود جمعہ کو دفاتر میں حاضری معمول سے کم رہی

عیدتعطیلات ختم ہونیکے باوجود جمعہ کو دفاتر میں حاضری معمول سے کم رہی

  



ملتان(جنرل رپورٹر) عید کی تعطیلات کے اختتام کے باوجود جمعہ کو دفاتر میں (بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

حاضری معمول سے قدرے کم رہی، مکمل حاضری آمدہ پیر کو متوقع ہے۔ آبائی علاقوں کو عید منانے کیلئے گئے پردیسیوں کی واپسی کے ساتھ ہی دفاتر، بینک اور تجارتی مراکز کھل گئے تاہم ان کی واپسی کے بعد پہلا روز شہر میں عید ملنے اور تفریح گاہوں میں جانے میں گزرا اور بعض پبلک سروسز اداروں میں کام کیلئے آنے والوں کو ٹرانسپورٹ کی کمی کی وجہ سے دشواری کا سامنا رہا۔ عید کی تعطیلات کے ساتھ اضافی چھٹیاں لینے والے پردیسیوں کی واپسی کل (اتوار )کو ہو گی جس کے بعد پیر سے حاضری مکمل ہو گی۔

دفاتر حاضری

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...