انڈس گروپ نے کڈنی سنٹر کے انتظامی امور سنبھال لیے

انڈس گروپ نے کڈنی سنٹر کے انتظامی امور سنبھال لیے

  



ملتان(وقائع نگار) انڈس گروپ نے گزشتہ روز کڈنی سنٹر کا مکمل انتظامی امور کو سنبھال لیا ہے۔ جس کے بعد آج یکم جولائی 2017(بقیہ نمبر44صفحہ12پر )

سے وہ اپنی مینجمنٹ کے ساتھ مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کریں گے۔ واضح رہے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور ایم ایس کڈنی سنٹر پہلے ہی انڈس گروپ کے ساتھ کرم کرنے سے انکار کرچکے ہیں۔ جن کو سیکرٹری صحت کی ڈسپوزل پر بھیج دیا گیا ہے۔

کڈنی سنٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر