ایل ایل بی پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان

ایل ایل بی پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحان 2016 کے نتائج کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونے والے ایل ایل (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
بی پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحان 2016کے نتائج کا اعلان کردیا گیا جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق امتحان میں دو ہزار 639امیدوار شریک ہوئے جس میں سے ایک ہزار 147پاس ہوئے کامیابی کا تناسب 43.48فیصد رہاایک کا نتیجہ روک لیا گیا۔