چیف کمشنران لینڈ ریونیو آرٹی او ملتان خواجہ سلیم رضا آصف آر ٹی او ساہیوال کے قائمقام چیف کمشنرمقرر

چیف کمشنران لینڈ ریونیو آرٹی او ملتان خواجہ سلیم رضا آصف آر ٹی او ساہیوال کے ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے چیف کمشنران لینڈ ریونیو آرٹی او ملتان خواجہ سلیم رضا آصف(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

کو آر ٹی او ساہیوال کا قائمقام چیف کمشنرمقرر کردیا ہے آئندہ احکامات تک وہ خدمات انجام دیں گے نوٹیفکیشن 57(2)2016\80247کااطلاق آج یکم جولائی 2017سے ہوگا تاہم 3جولائی (پیر )سے نئے آرٹی او ساہیوال دفاتر کا باقاعدہ آغازہوگا وہ چیف کمشنر ملتان کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتے رہیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...