کڈنی سنٹر میں کنٹریکٹ پر تعینات 63 ملازمین کو دیگر ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایڈجسٹ کرنے کے احکامات جاری

کڈنی سنٹر میں کنٹریکٹ پر تعینات 63 ملازمین کو دیگر ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایڈجسٹ ...

  



ملتان(وقائع نگار)صوبائی سیکرٹری صحت پنجاب نے کڈنی سنٹر میں کنٹریکٹ پر تعینات63ملازمین کو دیگر ٹیچنگ ہسپتالوں میں ایڈ(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

جسٹمنٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں ان میں جونیئر ٹیکنیشن محمد سجاد،محمد شفیق،اسد شاہد، محمد عادل، محمد صدیق، عبدالوھاب، اشفاق احمد،محمد یاسر،محمد فہیم سرور،احمد رضا، تہمینہ رفیق،کاشان اللہ،عمیر علی،اویس انجم کو نشتر میڈیکل یونیورسٹی و ہسپتال ملتان جبکہ مبشراقبال کو چلڈرن کمپلیکس ملتان میں ایڈجسٹمنٹ کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر