جمشید دستی پر مقدمات‘ جیل میں ناروا سلوک کیخلاف ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کے وکلاء کی مکمل ہڑتال

جمشید دستی پر مقدمات‘ جیل میں ناروا سلوک کیخلاف ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کے ...

  



مظفر گڑھ(نامہ نگار)ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ نے جمشید دستی پر مقدمات اور جیل میں ناروا سلوک و مبینہ تشدد کئے جانے کے خلاف جمعہ (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

کے روز فل ڈے ہڑتال کی اور احتجاجی مظاہرہ کیا جس کے باعث بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔وکلاء نے ریلی نکالی اور چوک کچہری پر دھرنا دیا جس سے جنرل سیکرٹری بار ظفر بلال،سابق صدر بار عبدالقیوم دستی،قاضی نجم الحسن،بہزاد بھٹی،سید ثمر عباس سمیت وکلاء نے خطاب کرتے ہوئے جمشید دستی کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

وکلاء ہڑتال

مزید : ملتان صفحہ آخر