چارسدہ ، عازمین حج کا تربیتی پرو گرام 20جولائی کو منعقد ہو گا

چارسدہ ، عازمین حج کا تربیتی پرو گرام 20جولائی کو منعقد ہو گا

  



چارسدہ (بیورو رپورٹ) عازمین حج کا تربیتی پرو گرام 20جولائی کو منعقد ہو گا ۔ ممتاز عالم دین اور دارلعلوم اسلامیہ چار سدہ کے مفتی عبداللہ شاہ کے جاری کر دہ پریس ریلیز کے مطابق عازمین حج کا تربیتی پرو گرام 20جولائی بروز جمعرات بوقت 1بجہ دوپہر جامع مسجد بابا جی میں منعقد ہو گاجس میں عازمین حج کو ماڈل کے ذریعے تربیت دی جائیگی ۔ بعد ازاں ان کو کتابیں بھی دی جائیگی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...