جمشید دستی پر ہونیوالے تشدد پر حکومت کی جعلی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں‘ امجد علی امجد

جمشید دستی پر ہونیوالے تشدد پر حکومت کی جعلی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں‘ ...

  



مظفر گڑھ(نامہ نگار)پاکستان عوامی راج پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہم حکومت (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کی جعلی میڈیکل رپورٹ کو مستردکرتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ جمشید دستی پر ہونے والے تشدد پرغیر جانبدار میڈیکل رپورٹ بنایا جائے۔انہوں نے بتایا کہ عمران خان کی ہدایت پر بابر اعوان کی ملتان آمد کے موقع پر پارٹی کی مرکزی قیادت نے وکلاء ٹیم کے ہمراہ ان سے ملاقات کی اور انہیں جمشید دستی پر بنائے گئے جھوٹے مقدمات کے بارے میں بریفنگ دی۔

امجد علی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...