میپکو نے ریکوری اہداف کے حصول کیلئے متنازعہ بلنگ والے میٹر اتارنے اور وصولیاں شروع کردیں

میپکو نے ریکوری اہداف کے حصول کیلئے متنازعہ بلنگ والے میٹر اتارنے اور ...

  



ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے ریکوری اہداف کے حصول کو یقینی بنانے کیلئے تمام حدود پھلانگ ڈالیں۔ (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

عدالتوں میں زیر سماعت کیسوں، متنازعہ امور والے بلوں اور تاریخ ادائیگی سے قبل ہی میٹر اتار کو وصولیاں شروع کردیں۔ مالی سال 17۔2016ء کے آخری روز 30 جون کو میپکوٹیموں نے میٹر منقطع کر کے و صولیوں کی پالیسی اپنائی۔ رمضان المبارک اورعیدالفطر پر اخراجات کرنیوالے صارفین کو میپکو کے ر واں ماہ ( کرنٹ) کیبلوں کی ادائیگی پر مجبور کردیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...