نئے بلدیاتی نظام کے فعال ہوتے ہی محکمہ صحت اور تعلیم کے سابقہ ضلعی حکومتوں کے اکاؤنٹس بند کردئیے

نئے بلدیاتی نظام کے فعال ہوتے ہی محکمہ صحت اور تعلیم کے سابقہ ضلعی حکومتوں کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)صوبائی حکومت نے نئے بلدیاتی نظام فعال ہوتے ہی محکمہ صحت اور تعلیم کے سابقہ ضلعی حکومتوں کے اکاؤنٹس (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )
بند کردئیے ہیں اورنئے نظام کے تحت دونوں محکموں کے دونئے اکاؤنٹس کو کھلوادیاہے جس کے بعد مذکورہ محکموں کے افسران اورملازمین کو تنخواہیں اکاؤنٹ 5,6سے ملاکر یں گی ۔ جبکہ سابقہ نظام کے تحت چلنے والا ضلعی اکاؤنٹ4کو حکومت نے بندکروادیاہے ۔ اس حوالے سے محکمہ صحت اور تعلیم کی انتظامیہ نے بھی اپنا اپنا پیپرورک مکمل کرلیاہے۔