پریذائڈنگ آفیسر کنزیومر کورٹ ملتان جاوید الحسن چشتی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاء الدین تعینات

پریذائڈنگ آفیسر کنزیومر کورٹ ملتان جاوید الحسن چشتی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ...

  



ملتان (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ پریذائڈنگ آفیسر کنزیومر کورٹ ملتان محمدجاوید الحسن چشتی کوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

جج منڈی بہاؤالدین تعینات کردیاہے۔اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انھیں 6جولائی تک چارج سنبھالنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

جاوید الحسن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...