ڈاکٹر محمد یوسف خشک شاہ لطیف یونیورسٹی کے ڈین مقرر

ڈاکٹر محمد یوسف خشک شاہ لطیف یونیورسٹی کے ڈین مقرر

  



کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ / چانسلر محمد زبیر نے پروفیسر ڈاکٹر محمد یوسف خشک کو شاہ عبد اللطیف یونیورسٹی ، خیرپور کی فیکلٹی آف آرٹس اینڈ لینگویجز کا ڈین مقرر کردیا ہے ۔ ان کی تقرری تین برس کے لئے ہوگی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...