سٹیٹ بنک سمیت تمام بنک اور مالیاتی ادارے آج سے 3 جولائی تک بند رہینگے

سٹیٹ بنک سمیت تمام بنک اور مالیاتی ادارے آج سے 3 جولائی تک بند رہینگے

  



ملتان(نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان، بنک اور مالیاتی ادارے آج یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہینگے ہفتہ ، اتوار کو (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

ہفتہ وار چھٹی اور تین جولائی (پیر) کو بنک ہالیڈے کے سلسلہ میں پبلک ڈیلنگ، لین دین بند رہے گا۔

بنک بند

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...