روپوش ملزم کو اشتہاری قراردیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

روپوش ملزم کو اشتہاری قراردیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم

  



ملتان (نمائندہ خصوصی ) جج انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے روپوش ملزم کو اشتہاری قراردیتے ہوئے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیاہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ سی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ٹی ڈی ملتان میں درج بغیراطلاع اپنی رہائش سے غائب ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم غلام شبیرعرف قاسم کو مسلسل غائب رہنے اورحاضر نہیں ہونے پر اشتہاری قراردینے کا حکم دیاہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...