سانحہ پارا چنار ‘ احمد پور شرقیہ کے سوگ میں ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکلاء عدالتوں میں دوسرے روز بھی پیش نہ ہوئے

سانحہ پارا چنار ‘ احمد پور شرقیہ کے سوگ میں ہائیکورٹ و ڈسٹرکٹ کورٹ کے وکلاء ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نمائندہ خصوصی ) ہائیکورٹ وڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشنز ملتان نے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
سانحہ پاراچناراورسانحہ احمدپورشرقیہ کے سوگ میں دوسرے روزبھی عدالتوں میں کام بند کیاگیاہے اوروکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ہیں۔اس ضمن میں ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ روزارجنٹ مقدمات کی سماعت کے بعدوکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ہیں۔دریں اثناء ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے سانحات کے سوگ میں وکلاء گزشتہ روزبھی 10 بجے کے بعدعدالتوں میں پیش نہیں ہوئیاورآج بھی سوگ میں 10 بجے کے بعدپیش نہیں ہوں گے نیزوکلاء کے پیش نہیں ہونے پر سینکڑوں مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔