نشتر برن یونٹ میں زیر علاج سانحہ احمد پور شرقیہ کے زخمیوں کا غیر معمولی خیال رکھا جائیگا

نشتر برن یونٹ میں زیر علاج سانحہ احمد پور شرقیہ کے زخمیوں کا غیر معمولی خیال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں زیرعلاج سانحہ احمد پورشرقیہ(بقیہ نمبر33صفحہ12پر )
کے زخمیوں کی طبی امداد کی فراہمی کے ساتھ ساتھ ڈاکٹروں کی جانب سے غیر معمولی خیال رکھنے کی مثال سامنے آئی ہے ۔ برن یونٹ کے انچارج ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر ناہید احمد چوہدری اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر بلال سعید ودیگرڈاکٹر سٹاف زخمیوں کو خوراک کھلاتے ہوئے نظر آئے ہیں عوام نے ڈاکٹروں کے اس جذبے کو سراہا ہے۔
برن یونٹ