مئی 2017ء کے دوران خام پٹرولیم کی قومی درآمدات میں 23 فیصد سے زائد کا اضافہ

مئی 2017ء کے دوران خام پٹرولیم کی قومی درآمدات میں 23 فیصد سے زائد کا اضافہ

  



ملتان(جنرل رپورٹر)ماہ مئی2017ء کے دوران خام پٹرولیم کی قومی درآمدات میں 23 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2017ء کے دوران کروڈ پٹرولیم کی ملکی درآمدات کا حجم 26.6 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ اس طرح مئی 2016ء کے مقابلہ میں مئی 2017ء کے دوران کروڈ پٹرولیم کی درآمدات میں 23.58 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

خام پٹرولیم درآمدات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...