ساہیوال یونیورسٹی میں خزانہ دار اور

ساہیوال یونیورسٹی میں خزانہ دار اور

  



ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات کرنیکافیصلہملتان(خصوصی رپورٹر)ساہیوال یونیورسٹی میں خزانہ دار اور ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات کرنے کافیصلہ ، بتایا گیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی کا (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ساہیوال کیمپس جس کو اب یونیورسٹی آف ساہیوال بنادیا گیا ہے کا بجٹ الگ کردیاگیا ہے جس کے بعد پنجاب گورنمنٹ نے الگ سے خزانہ دار اور آر اے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے امکان ہے جولائی کے دوسرے عشرے میں یہ تعیناتیاں کردی جائیں ، ذرائع کاکہنا ہے کہ اس کے بعد ساہیوال یونیورسٹی کے معاشی معالات بہتر ہوجائیں گے۔

فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...