جنوبی پنجاب میں جون 2017 کے دوران کرنٹ لگنے سے مجموعی طور پر 50 ہلاکتیں

جنوبی پنجاب میں جون 2017 کے دوران کرنٹ لگنے سے مجموعی طور پر 50 ہلاکتیں

  



ملتان (خصوصی رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں کرنٹ لگنے سے شہریوں کی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ جنوبی پنجاب(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

میں جون 2017ء کے د وران کرنٹ لگنے سے ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 50 سے زائد ہوگئی۔ 28 جون2017ء کو ریکارڈ ہونے والی ایک روز میں ہلاکتیں 9 تھیں۔ موسم برسات اورمون سون بارشوں میں آگاہی اور شعور نہ ہونے کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر معیاری اور ناقص میٹریل سے تیار کردہ برقی آلات الیکٹرانکس کاسامان ، تار وغیرہ بھی حادثات کی بڑی وجہ ہیں۔

کرنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر