متاثرین پارا چنار سے وفاق کا امتیازی سلوک قابل مذمت ہے :ہمایوں خان

متاثرین پارا چنار سے وفاق کا امتیازی سلوک قابل مذمت ہے :ہمایوں خان

  



پشاور(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر محمد ہمایون خان نے کہا ہے کہ متاثرین پاراچنار کے ساتھ وفاقی حکومت کا سلوک انتہائی تشوئش ناک ہے وزیر اعظم پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں کیا فاٹا کے عوام پاکستانی نہیں عوام کے جان و مال کی حفاظت حکمرانوں کا اولین فرض ہے پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کا وفاقی حکومت متاثرین پاراچنار کے ساتھ غیرانسانی سلوک کر رہی ہے وہ ایک سچے محب وطن عوام ہیں جس کی پر زور مذمت کرتے ہے حکمرانوں کا عوام کے مسائل کے حل اْن کی جان و مال کی حفاظت امن و امان کی بحالی مسائل کے خاتمہ میں بری طرح ناکام ہوچکے ہے اس کی قسم کی غیر سجیندہ طرز سیاست اور اقدامات سے فاٹا کے عوام کے محرومیوں میں اضافہ ہوگا وزیراعظم کو چایئے تھا کہ اپنی تمام تر مصروفیات کو ترک کر کے متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے صوبائی حکومت کا کوئی نمائندہ نے حال تک نہیں پوچا اتنے دن گزرنے کے باوجود حکمرانوں کی حٹ درمی پر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفد کو پاراچنار جانے سے روکنا حکومت کا اپنی ناکامی چھوپانہ ہے وفد کو جانے سے روکنے پر حکومت پاراچنار نوگو ایریا سمجھنے سے بالاتر ہے حملے کے بعد کسی بھی نمائندئے نے تاحال پاراچنار کا دورا نہیں کیا پیپلز پارٹی اس قسم کے اْچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں ہم متاثرین کے شانابشانہ کھڑے ہے متاثرین کے مطالبات کے لئے ہر فورم پر جدوجہد کے لئے تیار ہے ،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی پاراچنار دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہے ہم شہداء کے غم زدا خاندانوں کے غم میں برابر شریک ہے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہے پاراچنار کت متاثرہ خاندانوں کے مطالبات پر فل فور عملدآمدکیا جائے تاکہ لواحقین عدم تحفظ اور احساس محرمی کا شکار ناہو فاٹا کے عوام محب وطن ہے جن کی نے پناہ قربانیاں ہیں جیسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا ملک میں صورتحال عجیب قسم کے ہے حکومت نیشنل ایکشن پلان میں پہلے دن سے مخلص نہیں ایکشن پلان پر من و عن عمل نہیں کیا گیا جو کہ افسوس ناک ہے پاراچنار میں میڈیا پت پابندی ظلم ہے اور سراسر زیادتی ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...